اہم خبریں

پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پنجاب میں لائے جانے والے ہتک عزت قانون کو مسترد کرتے ہیں۔

یہ لوگ زبان بندی کرنا چاہتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے پراپرٹی لیکس پر اپنا موقف بیان کیا۔
مزید پڑھیں :پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاشی اہداف کے تعین پر اختلافات برقرار

فری اینڈ فیئر الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ شہبازشریف ۔ محسن نقوی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ منی ٹریل دیں۔

بانی پی ٹی آئی کا موقف ہے اس بار شریف اور زرداری خاندان قربانی دے۔

شہبازشریف کہتے ہیں اس بار بھی قوم قربانی دے ۔

متعلقہ خبریں