اہم خبریں

سول سیکرٹریٹ پنجاب کی عمارت میں آتشزدگی، کمپیوٹر روم جل گیا

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور میں سول سیکرٹریٹ میں آگ لگ گئی۔ ہر طرف دھواں پھیل گیا، آگ ایچ بلاک کے کمپیوٹر روم میں لگی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں سول سیکرٹریٹ میں آگ لگ گئی۔ ہر طرف دھواں پھیل گیا، آگ ایچ بلاک کے کمپیوٹر روم میں لگی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں :گیلانی خاندان نے انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنادیا

سول سیکرٹریٹ ایچ بلاک کی عمارت میں آگ لگنے سے ہر طرف دھواں پھیل گیا،ایچ بلاک عمارت سے ملازمین باہر آئے،فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہے.

آگ آئی ٹی روم میں کمپیوٹر کے شارٹ سرکٹ سے لگی،عمارت سے سٹاف کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

متعلقہ خبریں