اہم خبریں

گیلانی خاندان نے انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنادیا

ملتان (  اے بی این نیوز  )گیلانی خاندان نے انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ این اے 148 ملتان کے ضمنی الیکشن میں سید علی قاسم گیلانی کے کامیاب ہونے سےایک منفرد ریکارڈ بھی قائم ۔ تین بھائی قومی اسمبلی میں ۔ چوتھا صوبائی اسمبلی کا ممبر بن گیا ۔

مزید پڑھیں :ایرنی صدر کے قافلے میں تین ہیلی کاپٹر، ایک تباہ دو محفوظ رہے

سید علی موسیٰ گیلانی اور سید عبدالقادر گیلانی قومی اسمبلی کے ممبر ہیں ایک بھائی سید علی حیدر گیلانی پنجاب اسمبلی کے رکن ہیں۔ با پ یوسف رضاگیلانی خود چیئرمین سینیٹ ہیں ۔ پچھلی اسمبلی میں ایک موقع پر اس خاندان کا کوئی رکن موجود نہیں تھا۔ علی قاسم گیلانی نے ضمنی الیکشن میں 85 ہزار 850 ووٹ حاصل کرکے تاریخی فتح حاصل کی ۔

متعلقہ خبریں