اہم خبریں

خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کردی

پشاور ( اے بی این نیوز    )مزمل اسلم نے بتایا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کردی، حافظ حمد اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ماضی کی لڑائی ختم ہو گئی۔ اب نئی لڑائی ہے لیکن بیانیہ وہی دھاندلی ہے۔ ن لیگ، پی پی دھاندلی سے اقتدار میں آئی ہے۔ دوبارہ الیکشن ہوں ، اسٹیبلشمنٹ دور رہے۔
مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سےاہم پیغام جاری کر دیا
ادھر دوسری جانب وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ نگران حکومت میں مالی اخراجات اور تعیناتیوں پر انکوائری ہو گی،ہمیں الیکشن مہم نہیں چلانے دی گئی، لوگوں کو اغوا کیا گیا،صوبے کو تین سو ارب روپے کم دیے گئے۔
ہم حلقے کھولنے کیلئے تیارہیں ، کیا اپوزیشن تیار ہیں،آئی ایم ایف کی شرائط پر اترنا ضروری ہے،سیاسی جماعتوں کوایک نہ ایک دن پی ٹی آئی سے کیے گئے سلوک پر افسوس ہو ۔

متعلقہ خبریں