گلگت( اے بی این نیوز )صوبائی وزیر سید سہیل عباس نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ سید سہیل عباس وزیر قانون اور وزیر صحت کے عہدوں پر فائز تھے۔
مزید پڑھیں :اب آواز کو دبانے کا دور ختم ہوچکا ہے، حافظ نعیم الرحمان
سید سہیل عباس نے کہا کہ انہوں نے گلگت بلتستان کے کسی بھی قومی ایشو پر کبھی کمپرومائز نہیں کیا۔
مزید پڑھیں :ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ تشکیل،کون کون سے کھلاڑی شامل ؟؟