اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔سیکرٹری ایجوکیشن کے مطابق آئندہ ہفتے خطے میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: سندھ کی تمام صنعتوں کے لیے بری خبر، گیس چھٹی کا اعلان
ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد میں 20 مئی سے اسکول کے اوقات کار ساڑھے 7بجے سے ایک بجے تک ہونگے۔سیکرٹری ایجوکیشن نے مزید بتایا کہ نئے اوقات موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک برقراررہیں گے۔