اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے کہا ہے کہ ہمارے بال سفید ہو گئےمیاں صاحب اس ملک کی تقدیر ہی بدلتے جا رہے ہیں۔ نواز شریف کو پاکستان کی خدمت کرنے کیلئے سادہ اکثریت کیوں درکار ہے؟ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستانی
مزید پڑھیں :لاقانونیت کی جڑ کو ختم کرنے کیلئے ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکالنا چاہیے،خواجہ آصف
عوام کا سیاستداوں پر اعتبار ختم ہو گیا ہے۔ پاکستان اس کا ہے جو پاکستان میں رہتا ہے اور پاکستان میں رہا ہے۔ اپوزیشن سے بات چیت کر سکتے ہیں لیکن این آر او نہیں دیں گے۔ لیکن مسلم لیگ ن ہی نے اس حقیقت کوتسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ رانا احسان افضل نے کہا کہ سی پیک کا گالا پی ٹی آئی حکومت نے گھونٹا۔ پاکستان کا وزیراعظم نواز شریف کے دستخط سے بنا۔
مزید پڑھیں :عمران خان نے بتا دیا،شیر افضل مروت سے کیا اختلافات تھے