اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی حکومت کے بس میں نہیں،رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رانا ثنااللہ نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایکشن کمیٹی کے نمائندوں کو بلایا،کشمیر کی صورتحال ایک دو دنوں میں نارمل ہوجائے گی،کشمیر میں لوگ احتجاج کیلئے مظفرآباد آنا چاہتے ہیں،آزاد کشمیر حکومت کی صوابدید پر ہے کہ اگر انہیں ضرورت ہے تو رینجرز دی جائے گی،نوازشریف کی واپسی پر لاہور میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوا،لاہور کے جلسے میں نواز شریف

مزید پڑھیں :بھٹو ریفرنس کا فیصلہ شہید محترمہ کی 30سالہ جدوجہد کا نتیجہ ہے ،بلاول

نے انتقامی سیاست کے خاتمے کااعلان کیا تھا،کشمیر کی صورتحال مس ہینڈل ہوئی،بانی پی ٹی آئی ہم سے رہائی کا مطالبہ کرنے کے بجائے عدالت سے رجوع کریں،بانی پی ٹی آئی کو سزا عدالت سے ہوئی ہم نے نہیں دی،بانی پی ٹی آئی کی رہائی حکومت کے بس میں نہیں،ملک کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل تمام پارٹیوں کا ایک ساتھ بیٹھنا ہیں،سرجوڑ کر ایک ساتھ بیٹھنے سے مشکلات کا حل ممکن ہے،
نوازشریف نے پوری قوم کے سامنے لاہور میں تمام پارٹیوں کو مذاکرات کی دعوت دی تھی۔

مزید پڑھیں :پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے لیکن قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے،وزیر اعظم

متعلقہ خبریں