اسلام آباد( اے بی این نیوز )حکومت آزاد کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا آغاز،وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، سینئر وزیر و وزیر داخلہ کرنل (ر) وقار نور ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات میں شریک،چیف سیکرٹری آزاد کشمیر بھی ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات میں شریک،حکومتی کمیٹی کے اراکین، عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان
مزید پڑھیں :پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے لیکن قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے،وزیر اعظم
مذاکرات میں شریک،مذاکرات میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر غور جاری، ادھر دوسری جانب آزاد کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورت حال مسلم لیگ ن کی قیادت نے سر جوڑ لئیے ،وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت اہم ترین اجلاس ،اجلاس میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر ،سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان شامل ،سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق ، نائب صدور چوہدری محمد عزیز ، ڈاکٹر نجیب نقی ، مرکزی ڈپٹی
مزید پڑھیں :آزاد کشمیر کا کیا حال ہے ہم نہیں چاہتے ملک میں انارکی پھیلے، اسد قیصر
جنرل سیکرٹری عبد الخالق وصی، سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر افتخار گیلانی کی شرکت ،اجلاس میں آزاد جموں وکشمیر بھر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے،ادھر صدر مملکت آصف علی زرداری کی صدارت میں نے آزاد کشمیر کی کشیدہ صورت حال کے پائیدار حل کے لیے ہنگامی اجلاس آج شام سات بجے منقعد ہوگا ،ذرائع کے مطابق یہ ایم اجلاس آج اتوار کی شام کو ہونے جا رہا ہے،،اس اہم صدارتی اجلاس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، آزادکشمیر کی صورت
مزید پڑھیں :آزادکشمیر ،حالات تشویشناک ہیں ، راجہ فاروق حیدر ، ایسے واقعات افسوس ناک ہیں، عبدالقیوم نیاز ی
حال پر غور کے لیے ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں آزاد کشمیر کی کی کشیدہ صورت کے تناظر میں اہم فصیلے متوقع ہیں ،ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔ایوان صدر کو وزیر اعظم ہاوس اور وزارت امور کشمیر سمیت دیگر قومی اور آنئینی اداروں کی جانب
مزید پڑھیں :نان فائلرز کی ہزاروں سمز بلاک،مزید کارروائی کیلئے تیاری
آزاد کشمیر میں جلاو گھیراو اور پرتشدد مظاہروں کی روک تھام اور انکے اسباب اور زمینی حقائق کے تمام پہلووں کے حوالے سے بھی تفصیلات اور مکمل آگاہی فراہم کی جائے گئی ،صدر زرداری نے کشمیر کی صورت حال کے پائیدار حل کے لیے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بھی بروئے کار لائیں گےایوان صدر میں آج شام ہونے و ا لے اجلاس کے باعث ایوان
صدر کے معتلقہ حکام بھی اتوار کی چھٹی بھی منسوخ کردی گئی ہے،ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں میں بڑے
فیصلوں کے بارے میں اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا ،صدر مملکت اجلاس سے خطاب بھی کرینگے اور وہاں کے عوامی مطالبات اور ریلیف کے بارے
مزید پڑھیں :چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب
میں بھی اہم اقدامات کا اعلان بھی کرینگے، نیز جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نیشنل پریس کلب پہنچ گئ سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین مطالبات کے لئے احتجاج کر رہے ہیں مظاہرین میں عوامی ایکشن کمیٹی سمیت مختلف یونیورسیٹرز کے طلبہ و مظاہرین نے کہا ک کہ طالبات بھی شامل ہمارا مطالبات جائز ہیں ، حکومت نے تسلیم بھی کئے لیکن عملدرآمد کیون نہیں کیا گیا ۔آٹے پر سبسڈی اور بجلی کے ٹیرف پر حکومت آزاد کشمیر کو اقدامات کرنے چاہئیں آزاد کشمیر میں رینجرز ، ایف سی اور پی سی کی تعیناتی قابل مزمت ہے،آزاد کشمیر حکومت فل فور ہمارے کارکنوں کو رہا کرے ۔
مزید پڑھیں :افغانستان میں سیلاب سے 200 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر: اقوام متحدہ
ذرائع کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہو ئے تو اآذادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی کو خطرہ ،لاحق ہو سکتا ہے