امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان ملک میں آئین اور قانون پر عمل نہیں ہورہا،بلوچستان میں گیس نکلنے کے باجود فراہم نہیں کی جارہی،گوادر کے ماہی گیروں کو مسائل کا سامنا ہے،
ملک میں میرٹ کی بنیاد پر کام ہونا چاہیے،فارم 45کے بجائے فارم 47پر پاکستان
مزید پڑھیں :طلباء کو 20,000 بائیکس دینے کے لیے ای بیلٹنگ مکمل
میں حکومتیں قائم کی جارہی ہے،جمہوری عمل سے ملک میں حکومتیں قائم ہوگی تو ملک آگے بڑھے گا،سیاسی استحکام کے باوجود ملک میں ترقی ممکن نہیں،الیکشن کمیشن نے اب تک غیر ذمہ داری سے کام لیا،الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کی طرح تمام امیدواروں کے فارم 45منگوا کر فیصلے کریں۔
مزید پڑھیں :عوام کیلئے خوشخبری ،پیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان