اہم خبریں

آ ج12مئی بروز اتوار پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟

اتوارکے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا۔ تاہم خیبر پختونخوا، بالائی/ مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ جبکہ میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے کی توقع۔
اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔
مزید پڑھیں: آ ج12مئی بروز اتوار پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟
تاہم بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی/ شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ جبکہ میدانی علاقوں میں بعداز دوپہر تیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ تاہم بالائی/ وسطی پنجاب اورخیبرپختونخوا میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر):پنجاب: سرگودھا 20، نور پور تھل 19، جوہرآباد 15، فیصل آباد 07، بھکر 06، لیہ، ساہیوال 04، قصور، شیخوپورہ، ڈی جی خان (سٹی) 03، لاہور (سٹی 02، ائرپورٹ 01)، چکوال 02، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ 01، خیبرپختونخوا: میرکھانی 14، دیر(بالائی) 09، کالام 04، دروش 03، بنوں 02، چترال اور ڈی آئی خان (ائرپورٹ)میں 01ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔

آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : تربت 44، بہاولپور، جیکب آباد، خیرپور اور روہڑی میں 42 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں