اہم خبریں

مری،سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی، خواتین و بچوں سمیت 7 زخمی

مری(نیوزڈیسک)مری میں نکر قطبال کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔

مزیدپڑھیں:جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کے شکار خاندان کا تعلق سندھ سے ہے۔

متعلقہ خبریں