اہم خبریں

پی ٹی آئی کے کئی لوگ معافی مانگ چکےہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کئی لوگ معافی مانگ چکےہیں،9مئی کوحملہ کرنیوالی پلاننگ سےاختلاف کرنےوالےپی ٹی آئی چھوڑگئے،
پی ٹی آئی کےکچھ لوگ کنارہ کش ہوگئے،پی ٹی آئی کےکچھ لوگوں کوٹکٹ نہیں ملا اورزیادہ ترنےرسک نہیں لیا،ان میں سےزیادہ ترمعافی تلافی کرکےسیٹ ہوکرواپس آچکےہیں،احتجاج اسمبلی کےسامنے

مزید پڑھیں :موبائل صارفین ٹیکس شکنجے میں پھنس گئے،ہر لوڈ اور ڈیٹا لوڈ پر اضافی ٹیکس۔۔۔!

کریں،گورنرہاؤس کےسامنے کریں،بانی پی ٹی آئی نےپہلی مرتبہ تومعافی نہیں مانگنی،یہ بدقسمت لوگ ہیں کہتےہیں کبھی باپ سےبھی معافی نہیں مانگی،معافی کےبعداگرکچھ لیناہےتو وہ معافی نہ ہوئی،سوداہوگیا،
9مئی کی پلاننگ بانی پی ٹی آئی کی تھی۔

مزید پڑھیں :مظفر آباد،مظاہرین بے قابو،پولیس پر پتھرائو،پاکستان کو ملانے والی تمام شاہراہیں بند

متعلقہ خبریں