اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی کابینہ نے چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ قیصر عالم کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق سید جنید اخلاق کو قائمقام چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ تعینات کر
مزید پڑھیں :نامزدگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
دیا گیا، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ سید جنید اخلاق کو چیئرمین فیڈرل بورڈ کا اضافی چارج دیا گیا ہے، جبکہ قیصر عالم کی ڈیپوٹیشن ختم کرکے خدمات خیبرپختونخواہ حکومت کے سپرد کر دی گئیں ہیں۔
مزید پڑھیں :پنجاب میں حکمران اتحاد کو بڑا دھچکا،سیاست نے نیا رخ لے لیا