اہم خبریں

پی ٹی آئی کے اپنے اتنے جھگڑے ہیں ، وہ کیا پی اے سی چلائیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کے اپنے اتنے جھگڑے ہیں ، وہ کیا پی اے سی چلائیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی اے بی این نیوز سے گفتگو ،کہا پی ٹی آئی والے جھگڑوں سے فارغ ہو جائیں تو ہمیں بتائیں کہ کیا کرنا ہے؟ ابھی تو پی اے سی کیلئے پی ٹی آئی کے نام کٹی پتنگوں کی طرح اڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی کیلئے ہر وقت اسٹینڈنگ آفر ہے،وہ جس وقت چاہیں حکومت میں آسکتے ہیں، ن لیگ میں

مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری کا عمل شروع

دھڑا بندی کا تا ثر درست نہیں ، پارٹی میں نواز شریف گروپ کے علاوہ کوئی اورگروپ نہیں ، پارٹی میں گروپ بندی کی نہ پہلے کوئی حقیقت تھی نہ اب ہے، اگر نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت واپس سنبھالنا چاہیں گے تو یہ ان کی صوابدید ہے۔

مزید پڑھیں :سانحہ 9 مئی میں‌ملوث عناصر کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

متعلقہ خبریں