پی اے سی چیئرمین شپ، شیر افضل آئوٹ،شیخ وقاص اکرم ان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )تحریک انصاف نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا نام فائنل کر دیا ،بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی بجائےشیخ وقاص اکرم کے نام پر رضامندی ظاہر کر دی ،
شیخ وقاص اکرم کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد کر دیا گیا۔واضح رہے کہ اس معاملے پر کئی دن سے

مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری کا عمل شروع

پی ٹی آئی میں لے اور دے ہو رہی تھی اسی سلسلے میں گزشتہ روز شیر افضل مروت ھے بڑی دھواؓ دار پریس کانفرنس کی تھی اور بہت الزامات عائد کئے تھے الیکن اب یہ مسئلہ حل ہو گیا۔

مزید پڑھیں :عدلیہ میں مداخلت قبول نہیں، اطہر من اللہ؛ تو پھر آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں، قاضی فائز عیسیٰ