اہم خبریں

پنجاب میں 23 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا اسٹاک موجود ہے،وزیرخوراک

لاہور (  اے بی این نیوز     )پنجاب میں 23 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا اسٹاک موجود ، موجودہ گندم اگلے پورے سال کیلئے کافی ہے،وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا بیان،کہا نگراں دور میں گندم کی غیر ضروری درآمد سے کاشت کار کیلئے بحران پیدا ہوا، معاملے پر وزیر ِاعظم شہباز شریف نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی ہے جو جلد رپورٹ پیش کرے گی،حکومت رپورٹ پبلک کرنے اور ذمے داروں کے
مزید پڑھیں :ہمیں ٹیکس نیٹ کو بڑھاناہوگا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

خلاف ایکشن لینے کا ارادہ رکھتی ہے، گزشتہ ایک ماہ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا ہزارروپے سستا ہوا،20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 1700 سے 1800 روپے میں دستیاب ہے،روٹی او رنان بھی صوبائی حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت ہورہے ہیں۔
مزید پڑھیں :1500 روپے کے انعامی بانڈ زکی قرعہ اندازی 15مئی کو کراچی میں ہوگی

متعلقہ خبریں