اوکاڑہ( نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں حویلی لکھا روڈ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 3 بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
آ ج05مئی بروزاتوار پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟
ذرائع کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیپالپور منتقل کردیا گیا ہے ۔ ریسکیو نے بتایا کہ گاڑی بارات سے واپس آتے ہوئے تیز رفتاری سے بے قابو ہوئی ، زخمیوں میں 2 بچوں کی حالت تشویشناک ہے، بارات حجرہ شاہ مقیم سے بہائوالداس جارہی تھی۔
