اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنمان لیگ بلال اظہرکیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےگندم امپورٹ کےمعاملہ پرانکوائری کمیٹی بنائی ہے،بمپرفضل ہونےکےباوجودکیاوجہ تھی گندم امپورٹ کی گئی،دیکھناپڑےگاگندم امپورٹ کرنےکی وجہ سےکس کوفائدہ ہوا،کسانوں کاجومعاوضہ بناتاہےانہیں ملناچاہیے،کسانوں کوکسی قسم کی مشکلات کاسامنانہیں کرناچاہیے،ہماری حکومت
مزید پڑھیں :کیا پی ٹی آئی ختم ہو نے جا رہی ہے،رئوف حسن نے بڑی خبر دیدی
آنےکےبعد20کلوآٹےکےتھیلےکی قیمت میں کمی ہوئی،20کلوآٹےکی قیمت میں ایک ہزارروپے کی کمی ہوئی،روٹی کی قیمت کو20روپے سےکم کرکے16روپے کیاگیا،وفاقی اورپنجاب حکومت دیکھ رہی ہے آٹےکی قیمت نہ بڑھے،ہماری اولین ترجیح ہے کسانوں کوکسی قسم کاخسارہ نہ ہو،،حکومت چاہتی ہےکسانوں کوان کی محنت کی اجرت برابرملے،چاہتے ہیں رقم مڈل مین اورآرھتیوں کے پاس کم اورکسانوں کےپاس جائے،کسانوں کوریلیف فراہم کرنےکیلئےحکومت ضروری اقدامات کرےگی۔
مزید پڑھیں :خیبرپختونخواکی اعلیٰ بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ















