اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےخلاف کارروائی اہم موڑ میں داخل ہو گئی،علی امین گنڈا پور کے وکیل کی جانب
مزید پڑھیں :سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ
سے کمیشن مکمل کر کے سماعت کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی، فیصلہ میں کہا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر اگر اکیلے الیکشن کروا سکتے ہیں تو کیس کی سماعت بھی کر سکتے ہیں،علی امین گنڈا پور اگلی تاریخ پر ہر صورت الیکشن ٹربیونل میں حاضر ہوں،ایسی کوئی مثال نہیں کہ ملزم گھر بیٹھا رہے اور اسکو استثنیٰ دیا جائے۔
مزید پڑھیں :حج2024،فلائٹ آپریشن9مئی سے9جون تک جاری رہےگا