اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدرکسان اتحاد خالدکھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت کاباہرسےگندم منگواناکسانوں کیساتھ زیادتی ہے،ملک میں وافرمقدارمیں گندم موجود تھی امپورٹ کرنےکی ضرورت نہیں تھی،
مزید پڑھیں :پاکستان سےپولیوکےمکمل خاتمےکیلئےپرعزم ہیں،وزیراعظم
باہرسےلائی گئی گندم فروخت کرنےکیلئے اپنی گندم کوسٹاک کرلیاگیا،گندم امپورٹ کرنے کی وجہ سےکسانوں کونقصان ہو،گندم کےسٹاک کوروک کرمصنوعی قلت پیداکی گئی،اس دفعہ گندم کی ریکارڈ پیداوار
ہوئی،ملک میں چاول سمیت وافرمقدار میں گندم کاشت ہوئی،ملک کی معیشت کو ابتر کردی گئی،حکومت کے اقدامات سےکسانوں کومعاشی نقصان ہوا۔
مزید پڑھیں :چاند پر جانے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل















