لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ صاف ستھراپنجاب پروگرام ہم نےشروع کیا،شہبازشریف جب وزیراعلیٰ تھے تواس وقت صاف ستھراپنجاب تھا،شہبازشریف کےلگائےگئےمنصوبے آج بھی چل رہےہیں،لگتا ہے 7سال بعد لاہورکے وارث واپس آئے ہیں،لاہور میں کئی سال سے پڑا کچرا اٹھایا،لاہور:وزیراعلیٰ بنی تودیکھاجگہ جگہ کوڑےکےڈھیرتھے،دیہاتوں
مزید پڑھیں :بی آر ٹی پشاور کی جانب سے عوام کیلئے بری خبر
میں صفائی کا نظام نہ ہونے کا سن کر افسوس ہوا ،لاہور:تمام شہروں اور دیہاتوں کی صفائی ہوگی،پنجاب میں جدید اور بہترین صفائی کا نظام ہوگا،مسلم لیگ ن آتی ہےتوترقی کا سفر شروع ہوتاہے،ترقی کےہرمنصوبے پرنوازشریف کانام ہے،شہبازشریف کےدورمیں لوگ لاہورکودیکھنےآتےتھے،ثاقب نثار نے شہبازشریف کے صفائی کے نظام کوفل سٹاپ لگایا۔
مزید پڑھیں :مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں،وزیراعظم