اہم خبریں

بی آر ٹی پشاور کی جانب سے عوام کیلئے بری خبر

پشاور(اے بی این نیوز)بی آر ٹی پشاور نے کرایوں میں اضافے کی تیاریاں کرلی ہیں۔بی آر ٹی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرایوں میں

مزید پڑھیں :12 مئی سے پنجاب میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کر دی گئی

فی اسٹاپ 5 روپے اضافہ ہوگا۔ترجمان بی آر ٹی کے مطابق اضافے کے بعد بنیادی کرایہ 15 روپے سے بڑھا کر 20 روپے ہوجائے گا، جبکہ زیادہ سے زیادہ کرایہ 55 روپے سے بڑھ کر 60 روپے ہوجائے گا۔ترجمان نے بتایا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کرایہ بڑھایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں :مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں،وزیراعظم

متعلقہ خبریں