کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کئے گئے،ملیر،کاٹھوراورگڈاپ میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت2.3ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 84کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں،دوکانوں سے باہر نکل آئے۔
