لاہور(نیوز ڈیسک )مشہور رائیڈ ہیلنگ سروس اوبر نے ملک میں اپنی ایپلیکیشن بند کرنے اور پاکستان کے آپریشنز بند کرنیکا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیں: محسن نقوی کا کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
ترجمان نے مزید بتایا کہ ہماری ذیلی سروس کریم پاکستان میں کام کرتی رہے گی،جو پاکستان میں ہزاروں ڈرائیوروں کیلئے کمائی کا ذریعہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس اقدام کی تصدیق کرتے ہیں ، ایپلیکیشن کی بندش کا اعلان کرنا مشکل ہے خاص طور پر جب Uber کے پاس ہزاروں ڈرائیورز اور صارفین موجود ہوں۔