اہم خبریں

جج خود انصاف مانگ رہے ہیں تو عام عوام کے حقوق کو تحفظ کیسے دیں گے، جہانگیر جدون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بشارت راجہ نے کہا کہ آج معزز ججز کی طرف سے ایجنسیز کے کردارپر انگلیاں اٹھائیگئیں، راجہ عامر عباس نے کہا کہ پانامہ کیس میں ایجنسیوں کے بندوں کو لا کے کمیٹیوں

مزید پڑھیں :Peugeot اورChery Tiggo 8 Pro SUV کی قیمتوں میں حیران کن کمی

میں ڈالا گیا تھا، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے ،جہانگیر جدون نے کہا کہ جج خود انصاف مانگ رہے ہیں تو عام عوام کے حقوق کو تحفظ کیسے دیں گے، سپریم کورٹ میں آج تمام ہائی کورٹس کی جانب سے کیا تجاویز پیش کی گئیں،راجہ عامر عباس نے کہا کہہم ایسی سٹیج پر آ گئے ہیں کہ اب ہمارے پاس اس سے نیچے گرنے کی کوئی گنجائش نہیں،۔
مزید پڑھیں :مئی کے پہلے ہفتہ میں عوام کیلئے خوشخبری

متعلقہ خبریں