ڈیرہ اسماعیل خان ( اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد مارے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں فہیم نواز عرف
مزید پڑھیں :اسحاق ڈار کو ڈ پٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا
گنڈاپوری اور محسن نواز شامل ہیں،آپریشن کے دوران ہتھیار ، گولیاں اوردھماکہ خیز مواد برآمد،ہلاک دہشتگرد فورسز پر حملوں ،شہریوں کے قتل میں ملوث تھے،علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمےتک
کلیئرنس آپریشن جاری رپے گا۔
مزید پڑھیں :عاطف اسلم لندن میں اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریب میں جلوہ افروز