اہم خبریں

ریلی ضرور نکالیں گے، یہ ہمارا قانونی اور آئینی حق ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آج کی ہماری ریلی پرامن ہے،ریلی ضرور نکالیں گے، یہ ہمارا قانونی اور آئینی حق ہے، عمر ایوب نے کہا کہ ہم اپنے کارکنوں کی رہائی کیلئے ریلی نکال رہے ہیں،شہبازشریف حکومت فارم47 کی پیداوار ہے،سب سے پہلے میں خود جیل میں جائوں گا،ہمارے احتجاج پورے پاکستان میں ہوگا، یہ لوگ قیدی وین کے دروازے کھول کر کھڑے ہیں،

مزید پڑھیں :کوہلو :غفلت برتنے پر 28 لیویز افسراورو اہلکار ملازمت سے برطرف

پورے ملک میں پر امن ریلیاں نکالیں گے ایک پتہ بھی نہیں ہلے گا،تحریک انصاف نے آئین و قانون کی بالادستی کی بات کی،پنجاب میں ہمارے کارکنوں پر ظلم وستم کیاجارہاہے،آج کی ریلی بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے نکال رہے ہیں۔

مزید پڑھیں :چیف جسٹس سپریم کورٹ آف انڈیا کا واٹس ایپ پرعدالتی کارروائی دینے کا اعلان

متعلقہ خبریں