اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ضمنی انتخابات پر عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ،ترجمان جےیوآئی اسلم غوری نے کہا کہ عوام کی عدم دلچسپی سے ثابت ہوگیا
مزید پڑھیں :ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی
جے یو آئی کا موقف درست ہے،ہمارے بائیکاٹ نے انتخابی ڈرامے کا پول کھول دیا،جنرل الیکشن میں ہمارا ووٹر نکلا لیکن ان کاووٹ چوری کرلیاگیا،موجودہ نظام
مزید پڑھیں :بی آئی ایس ای لاہور نے 24 اپریل کو انٹر پارٹ 2 کا پیپر ملتوی کر دیا
سے عوام کا اعتماد اٹھتا جارہا ہے،جمہوریت اور پارلیمنٹ کو بے وقعت کردیا گیا ۔
مزید پڑھیں :کے پی میں آپریشن،11دہشتگر د واصل جہنم، اسلحہ،گولہ بارود بھی برآمد