راولپنـڈی(نیوز ڈیسک ) چوری ڈکیتی اور غبن کے واقعات میں پاکستان پوسٹ آفس کو 50 کروڑ روپے سے زائد کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے ،
مزید پڑھیں:� کندھ کوٹ، پولیس ،رینجرز کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک
اے بی این نیوز کے مطابق صرف تین سالوں میں چوری ڈکیتی اورغبن سمیت 229 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ،22۔21 20کے دوران 79 کیسز رپورٹ ہوئے اور21۔2020۔میں 86 کیس رپورٹ ہوئے
اور ان 86 واقعات میں پاکستان پوسٹ آفس کو 13 کروڑ 18 لاکھ کا نقصان ہوا ہے 2019۔20 کی بات کی جائے تو 14 واقعات رپورٹ ہوئے اور ان 14 واقعات میں پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ کو 25 کروڑ 62 لاکھ سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔