اہم خبریں

وزارتوں اور ڈویژنز میں اب 4 سال سے کم عمر کے بچے بھی آیا کر ینگے،جانئے کیسے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم بااختیارخواتین پیکج 2024کے تحت اقدامات کا آغاز،وفاقی حکومت کاوزارتوں اور ڈویژنز میں ڈے کیئر سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن

مزید پڑھیں :جمشید دستی اور اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل
نےڈے کیئر سہولیات کی فراہمی کیلئے تفصیلات طلب کر لیں،وزارتوں اورڈویژنز میں ڈے کیئر سہولیات کی ضروریات کا جائزہ لیا جا رہا ہے،وزارتیں اور ڈویژنز خواتین افسران و ملازمین کے نام، عہدوں کی

مزید پڑھیں :بشر ی ٰبی بی کا طبی معائنہ، درخواستیں منظور ، انڈوسکوپی ٹیسٹ نجی ہسپتال سے دو روز میں کرانے کا حکم

تفصیلات فراہم کریں گی،خواتین افسران اور ملازمین کی ازدواجی حیثیت کی تفصیلات جمع کی جائیں گی،وزارتوں،ڈویژنز میں کام کرنے والی خواتین کو 4سال سے کم عمر بچوں کی تفصیلات دینا ہوں گی۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

متعلقہ خبریں