اسلام اباد ( اے بی این نیوز )15 لاکھ سے زائد ٹیکس ڈیفالٹر کی موبائل سمے بند کرنے کا فیصلہ ،پی ٹی اے کے مطابق ٹیکس نہ ادا کرنے والے
مزید پڑھیں :سستی روٹی فیصلہ مسترد، جڑواں شہروں میں نان بائیوں کی مکمل شٹرڈاون ہڑتال
چھوٹی اور بڑی کمپنیوں کے ڈائریکٹرز کی موبائل سم فوری بند کی جائیں گی ،ذرائع پی ٹی اے نے بتا یا کہ موبائل فون کمپنیوں کو ابتدائی
مزید پڑھیں :پنجاب بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر پابندی عائد
طور پر 50 ہزار موبائل فون سم بند کرنے کے احکامات جاری کر د یئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد کاکوئی پرسان حال نہیں،محکمہ پولیس کو ختم کردیں پھر سکون ہوجائے گا،جسٹس عامر فاروق