اہم خبریں

اعظم سواتی ایف آئی پیش ،کو تاحال گھر جانے کی اجازت نہ مل سکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اعظم سواتی کی ایف آئی اے میں پیشی کا معاملہ ،10 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی اعظم سواتی ایف آئی اے سائبر کرائم سنٹر میں موجود ،
مزید پڑھیں :القادر ٹرسٹ کیس انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بنایا گیا،بیرسٹر گوہر

اعظم سواتی کو تاحال گھر جانے کی اجازت نہ مل سکی اعظم سواتی عدالتی حکم پر ایف آئی اے میں پیش ہوئے تھے ، اعظم سواتی کو 11 بجے تک گھر جانے کی اجازت مل جائے گی ایف آئی اے حکام کی فیملی کو یقین دہانی کر ادی گئی۔

مزید پڑھیں :سیاست دان کمزوراور حالات کےذمہ دارہیں،راناثنااللہ

متعلقہ خبریں