سپین کئی ( اے بی این نیوز )دہشت گردوں کی اسپن کئی میں پاک افغان بارڈرسےدراندازی کی کوشش،آئی ایس پی آر کے مطابق افغان بارڈرسےدراندازی کرنےوالے7دہشت گردہلاک،
دہشت گردوں نےسرحدپردراندازی کی توفورسزنےگھیراؤکیا،شدیدفائرنگ کےتبادلے میں7دہشت گردمارےگئے، دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں ہتھیار ، دھماکہ خیز مواد برآمد،پاکستان بار ہاافغان عبوری حکومت سے مؤثر بارڈر
مینجمنٹ کیلئے کہہ چکا ہے،توقع ہے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرےگی،افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے سے روکاجائے،سکیورٹی فورسز اپنے بارڈر کو محفوظ بنانے کیلئے پرعزم ہیں،
سکیورٹی فورسز وطن سے دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنائیں گے۔