کراچی( نیوز ڈیسک )محکمہ تعلیم سندھ نے کابینہ کے فیصلے کے بعد اساتذہ کی بھرتیوں پر پابندی ختم کردی۔محکمہ تعلیم کے ترجمان نے کہا کہ اہل امیدواروں کو مختلف ٹیسٹنگ سروسز کے ذریعے بھرتی کیا جائے۔
اسلام آباد میں موسلادھار بارش ، واسا نے ہائی الرٹ جاری کر دیا
اس حوالے سے سردار شاہ نے کہا کہ اہل امیدوار اپنی دستاویزات تیار کریں۔ اس سلسلے میں عہدیداروں کی جانب سے اعلان کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے بھی کہا تھا کہ اساتذہ کی بھرتیوں پر پابندی ہٹا دی گئی ہے۔