صدر مملکت آصف علی زرداری نے 16 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل بروز منگل سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا..صدر مملکت آئین کے آرٹیکل 56 (3) کے تحت عام انتخابات کے بعد پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے..
مزیدیہ بھی پڑھیں:‌کراچی : عیدالفطر کی آمد گائے کا گوشت اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) اور 56 (3) کے تحت طلب کیا