اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ نئی جماعت کے نام کیلئے کام کیاجارہا ہے،16مہینےکی حکومت کی کارکردگی وہ نہیں تھی جوہونی چاہیے،16مہینےجیسی کابینہ ہوگی
مزید پڑھیں :سانحہ نو اور دس مئی،آرمی چیف نے 20 ملزمان کی سزا معاف کردی،رہائی کا حکم
تومعاملات نہیں چلیں گے،پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے،اس نے سب سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں،بانی پی ٹی آئی کوخودکوسیاسی دھارے میں لاناہوگا،نوازشریف کوجس جج نےسزادی اسی نے بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھیں :فلک نورکیس،فیصلہ سنادیا گیا
کوسزادی،ہماراملک جہاں پہنچ گیااس صورتحال میں کسی کومیڈل نہیں بانٹنےچاہئیں،حکومت کانظام اورپارلیمنٹ مفلوج ہوچکی ہے،عدلیہ کی آزادی اوراصلاحات
مزید پڑھیں :سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
ہونی چاہئیں،6سے8ہفتے میں نئی پارٹی کااعلان کردیں گے،مصطفی نوازکھوکھراورمفتاح اسماعیل پارٹی میں شامل ہوں ،لشکری رئیسانی اورخواجہ ہوتی بھی نئی جماعت میں شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں :9اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان