Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین آج پشاور کیلئے روانہ ہوگی

کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین آج پشاور کیلئے روانہ ہو گی ، دوسری عید اسپیشل ٹرین آٹھ اپریل کو لاہور
مزید پڑھیں:لاہور،چمڑا فیکٹری میں آتشزدگی، 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

کیلئے رات نو بجے روانہ ہوگی ریلوے حکام کا عید الفطر کیلئے4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان ، پہلی ٹرین آج کراچی سے روانہ

ہوگی۔عید الفطر کے حوالے سے کراچی سے دو خصوصی ٹرینیں اندرون ملک کیلئے شیڈول ہیں، پہلی عید اسپیشل ٹرین آج

شام چھ بجے کراچی کینٹ اسٹیشن سے پشاور کیلئے روانہ ہوگی۔کراچی سے دوسری عید اسپیشل ٹرین 8 اپریل کو لاہور کیلئے رات 9 بجے روانہ ہوگی ۔ پہلی اسپیشل ٹرین 17 کوچز پر مشتمل ہوگی جس میں تمام بوگیاں اکانومی کلاس ہیں۔