آج بروز اتوار 7 اپریل 2024 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ جبکہ کشمیر
مزید پڑھیں:پاکستان میں آج07 اپریل بروز اتوار 2024 سونے کی قیمت

میں ایک دو مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔پیر کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم

خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علا قوں

میں گرم رہا۔ تاہم چھور میں 04 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہو ئی۔گزستہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : شہید بینظیر آباد 41، مٹھی، مو ہنجو دارو، پڈ عیدن اور سکھر میں 40گری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔