اہم خبریں

سونے کی قیمت 4900 روپے کا ریکارڈ اضافہ ،نئی تاریخ رقم

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں:ایف بی آر کے تمام افسران واہلکاروں پر میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد

(اے پی جی جے اے) کے مطابق فی تولہ سونا 4900 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 245100 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 4200 روپے اضافے سے 210134 روپے ہوگئی۔
عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 44 ڈالر اضافے کے بعد 2330 ڈالر پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر کے اضافے کے بعد 2350 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں