ریاض( نیوز ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ دورفشاں سلیم نے رمضان المبارک کے مقدس
مزید پڑھیں:آرمی چیف کے ساتھ قومی کرکٹرز کے افطار ڈنر کا شیڈول جاری
مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق دورفشاں نے اپنی اور میکے کی تصاویر بھی اپنے انسٹاگرام
اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔ انہوں نے مکہ میں موجود لوگوں کی تعداد کی ایک جھلک دکھائی جبکہ اس ویڈیو میں اذان کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے۔