کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان رینجرز اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں کا رروائی،، ایک ڈاکو ہلاک ،راہب شر گینگ سے تعلق رکھنے والے 6 ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضے
مزید پڑھیں :ماں کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
سے بھا ری اسلحہ اور نقدی برآمد ،کندھ کوٹ میں بھی پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن ، 10 مشتبہ افراد گرفتار۔۔ آپریشن کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف اور مغویوں کی بازیابی کیلئے کیا جا رہا ہے،آپریشن
مزید پڑھیں :ریکوڈک میں سعودی عرب کی ایک ار ب ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقع
میں ضلع بھر کی نفری اور رینجرز کے جوان شامل ،،آپریشن میں جدید مشینری، ٹیکنا لو جی ، بکتربند گاڑیوں سمیت ڈرون کا استعمال ۔ دوران آپریشن
مزید پڑھیں :پاکستان میں ب فارم سرٹیفکیٹ کی تازہ ترین فیس اپریل 2024
ملزمان کے متعدد ٹھکا نے مسما ر ۔ حکام کا کہنا ہے ڈاکوؤں کی گرفتاری اور مغویوں کی بازیابی تک پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے گرینڈ الائنس بنا لیا