لاہور ( اے بی این نیوز )اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ کے بعد لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول ،،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال،جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس عائشہ نیلم کو دھمکی آمیز
مزید پڑھیں :ججز خط ،چیف جسٹس کا عید کے بعدفل کو رٹ بنا نے کا عندیہ
خط موصول ہوئے ۔ سی ٹی ڈی سمیت دیگر فورسز ہائیکورٹ پہنچ گئیں،، سیکیو رٹی سخت،، تحقیقا ت شروع کردی گئیں،ادھر دوسری جانب ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونے کا معاملہ،، اسلام آباد ہائیکورٹ نے
مزید پڑھیں :ریکوڈک میں سعودی عرب کی ایک ار ب ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقع
آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کو طلب کر لیا،،چیف جسٹس کی آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو پیش ہو نے کی ہدایت,, ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے
مزید پڑھیں :پاکستان میں 10 ملین سے زائد افراد کے خط غربت میں گرنے کا خطرہ ، عالمی بینک کا انتباہ جاری