اہم خبریں

پاور سیکٹر کے درمیان ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر د فاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جو لوگ آج بول رہے ہیں وہ اس وقت کہاں تھے جب نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹے،
مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن،بیشتر ارکان نے وو ٹ پو ل کر لیا

جب شوکت صدیقی کو بلی چڑھایا گیا اس وقت جج صاحبان اور ان لوگوں کاضمیر کہاں تھا،جن لوگوں کے پاس طاقت ہوتی ہے

مزید پڑھیں :پا کستا ن میں مہنگائی کا حل، عالمی بینک نے رپورٹ جا ری کر دی

ان کو عزت آبرو کا پاس رکھنا چاہیے،ملک میں بجلی،گیس چوری ہو رہی ہے ،عام آدمی کی زندگی متاثر ہے،مختلف پاور سیکٹر کے درمیان ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ۔

مزید پڑھیں :5 کروڑ سے زائد کی خرد برد، حبیب بینک کا بڑا مالیاتی سکینڈل سامنے آگیا

متعلقہ خبریں