لاہور ( اے بی این نیوز )سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کا رروائیاں،22 دہشتگرد گرفتار،کارروائیاں لاہور سمیت بہاولپور، میانوالی، بہاولنگر، راولپنڈی، چینوٹ، پاکپتن، خانیوال،
مزید پڑھیں :خط میں سادہ پائو ڈر یا اینتھراکس ؟کتنا نقصان دہ،جا نئے تاریخ و تحقیق کے آئینہ میں
چکوال، اٹک اور سرگودھا میں کی گئیں، لاہور سے القاعدہ کو مالی معاونت کرنے والے 2 دہشتگرد گرفتار ، بہاولپور سے افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا 1 خطرناک دہشتگرد گرفتار ،،دہشتگردوں سے
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزمنگل 2 اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟
دھماکہ خیز مواد، اسلحہ، گولیاں، ای ائی ڈی بم 3 اور نقدی برآمد،،دہشتگرد سکیورٹی اہلکاروں اور سرکاری دفاتر پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔
مزید پڑھیں :شناختی کارڈ کی تازہ ترین نارمل اورارجنٹ فیس کیا ہے؟جانئے















