اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں
مزید پڑھیں:سرگودھا ، باپ نے تین بیٹیوں کو گولی مار کر خودکشی کر لی
انہوں نے اپنے ذاتی گارڈ کو تھپڑ رسید کردیا۔تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو میں شیر افضل پی ٹی آئی کے سپورٹر کے ہجوم
میں پھنس گئے جہاں انہوں نے غصے میں ان کے ساتھ کھڑے اپنے ذاتی گارڈ کو تھپڑ مار دیا۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ویڈیو
میں نظر آنے والا شخص ان کا ذاتی گارڈ تھا۔ ان کا گارڈ دہشت گردی کی وجہ سے اسے گاڑی میں بیٹھنے کو کہہ رہا تھا۔انہوں
نے کہا کہ ان کا گارڈ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو دھکا دے رہا تھا جو میرے قریب آنا چاہتے تھے۔ شیر افضل نے مزید کہا کہ اس نے گارڈ کو منع کیا کہ اسے دھکا نہ دے۔