کراچی( اے بی این نیوز )اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 19پیسے کی کمی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 41پیسے پرآگیاگزشتہ
مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان
روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280روپے 60پیسے پر بند ہواانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 1پیسے کی معمولی کمی انٹربینک
مزید پڑھیں :تمباکو نوشی پر قابوپانے کیلئے ٹیکسز میں اضافہ کرنا ہوگا،ماہرین صحت کا حکومت سے مطالبہ
میں ڈالر278 روپے 3پیسے پربند ہوا،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 4پیسے پربند ہوا۔
مزید پڑھیں :9 مئی مقدمات ، رہائی پانیوالے 13 پی ٹی آئی کارکن دوبارہ گرفتار