اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پولیس پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز الٰہی کو چیک اپ کے لیے اڈیالہ جیل سے پاکستان انسٹی
مزید پڑھیں:اسلام آباد ، پولن کی مقدار میں خطرناک حد تک اضافہ
ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال لے گئی۔تفصیلات کے مطابق پرویز الٰہی کا پمز اسپتال میں مکمل معائنہ کیا جائے گا۔ وہ چند روز قبل
اڈیالہ جیل میں گر کر زخمی ہو گئے تھے۔جیل حکام نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ کی اڈیالہ جیل میں فرش پر گرنے سے آنکھوں، کمر اور سر پر چوٹیں آئیں۔















