اہم خبریں

جاب کے متلاشی افرادکیلئے خوشخبری!امیگریشن آفس میں سیکڑوں بھرتیوں کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈائریکٹوریٹ جنرل اور امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس نے 150 سے زائد سیٹوں پر بھرتی شروع کر دی۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹ اور امیگریشن میں آسامیاں سرکاری ادارے میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بہترین موقع ہیں۔

اسسٹنٹ، نائب قاصد، پرنٹنگ سٹاف، ڈرائیور، ڈیٹا انٹری آپریٹر، سٹینو ٹائپسٹ، کال سینٹر ایجنٹ، اور سویپرکی سکیل 1سے15تک ملازمت کے مواقع دستیاب ہیں۔

اگر آپ درخواست دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہ کرم 8 اپریل 2024 سے پہلے ان عہدوں پر اپنی درخواست جمع کرائیں۔

Passport Office Jobs 2024

Ranks Seats
Assistant BPS-14 02
Steno-typist BPS-14 08
Data Entry Operator BPS-14 77
Data Entry Operator Female BPS-14 03
Printing Staff BPS-12 03
UDC (Upper Division Clerk) BPS-13 10
LDC (Lower Division Clerk) BPS-11 51
Call Centre Agent BPS-11 01
Telex Operator BPS-11 01
Dispatch Rider BPS-04 01
Driver BPS-04 01
Naib Qasid BPS-01 01
Sweeper BPS-01 02

 

متعلقہ خبریں