اہم خبریں

عوام پر مہنگا ئی کی یلغا ر، گیس کے بعد بجلی بم بھی تیا ر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عوام پر مہنگا ئی کی یلغا ر،، گیس کے بعد بجلی بم بھی تیا ر ، بجلی کی قیمتوں میں اضا فے کا عندیہ،10سرکاری بجلی کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کیلئے2 ہزار812ارب روپے مانگ
مزید پڑھیں :خیبرپختونخواہ: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید شروع

لئے،،مزید4 بجلی کمپنیوں کی مالی ضروریات کی مد میں ایک ہزار845 ارب روپے کی درخواستیں،،اس سے قبل6بجلی کمپنیوں نے 967ارب روپےکی مالی ضروریات کی درخواستیں دیں،،نیپرا کی جانب سے

مزید پڑھیں :عید الفطر 2024, سرکاری ملازمین 6 چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے،میڈیا رپورٹس

بجلی کمپنیوں کی درخواستوں پر 2 اور 3 اپریل کو سماعت ہوگی،عوام مہنگا ئی کے لیے ہو جا ئیں تیا ر ،آج گیس مہنگی ہونے کا امکان ،،سوئی ناردرن کی سال میں تیسری بار گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست
مزید پڑھیں :بلوچستان میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پر اوگرا میں سماعت ، چیئرمین اوگرا نے ریما رکس میں کہا ،گیس کی نئی قیمتوں میں یکم جولائی 2024 سے اضافہ ہوگا، ضروری نہیں کہ سوئی ناردرن گیس نے جتنا اضافہ مانگا اتنا دیدیا جائے،، ترجمان ایپٹما

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزپیر25مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

نےکہاگیس کی قیمتوں کی وجہ سے2023 میں جی ڈی پی کی شرح کم ہوئی،پروٹیکٹڈ صارف سے ایک عشاریہ 17 ڈالر قیمت وصول کی جاتی ہیں جو پیداواری لاگت سے کم ہے۔ امریکہ،یورپ سےمہنگی بجلی پاکستان میں فروخت کی جاتی ہے،گیس کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتی پیداوار رک جائے گی۔

مزید پڑھیں :شیرافضل مروت کا پی ٹی آئی بارے نیا گمان سامنے آگیا

متعلقہ خبریں